Brailvi Books

سرکار کا پیغام عطّار کے نام
41 - 49
سجا ليا اوراَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ پکا نمازی بن گيا۔
قاد يا نيت سے توبہ
    ''دعوتِ اسلامی پر سرکار صلی اللہ تعالیٰ عليہ وآلہٖ وسلم کا کرم'' نامی اشتہار پڑھ کر ايک نوجوان جو حافظِ قرآن بھی تھا اميراَہلسنّت دامَتْ بَرَ کاتُہُمُ العاليہ کی خدمت ميں حاضر ہوا اور اس نے اپنی آپ بیتی سُنائی کہ ميں قاديانيوں کی صحبت ميں کافی عرصے تک رہا ہوں اور ميں قاديانيت سے کافی متاثر بھی ہو چکا تھا۔بلکہ ميں نے تو پکا عزم بھی کر ليا تھا کہ ميں قاديانی مذہب اختيار بھی کر لوں گا۔دريں اثناء آپ کا اشتہار ملااسے پڑھ کر ميرے ضمير نے مجھے جھنجھوڑاکہ نہيں ہر گز نہيں وہ مذہب ہر گز باطِل نہيں ہو سکتاجس مذہب ميں ايسے لوگ بھی ہو ں جنہيں سرکار صلی اللہ تعالیٰ عليہ واٰلہٖ وسلم بشارت سے نوازتے ہوں۔لہٰذا آپ کی خدمت ميں تَشَفِّی قلب کی خاطر حاضر ہوا ہوں تاکہ اپنی آخِرت سنوار سکوں۔اميراَہلسنّت دامَتْ بَرَ کاتُہُمُ العاليہ نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے اس نو جوان کو نہايت ہی شفقت کے ساتھ سمجھايا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اس حافظ نوجوان نے ہميشہ ہميشہ کے لئے قاديانی مذہب
Flag Counter