Brailvi Books

صلوۃ وسلام کی عاشقہ
26 - 33
عُنصُری سے پرواز کر گئی۔
جب دمِ واپَسیں ہو یا اللہ	        ہیں محمد مِرے رسولِ خدا 

لب  پہ ہو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ		 مرحبا  مرحبا  رسول اللہ
    ہم سب گھر والوں کو اِس بات پر بجا طور پر فخر ہے کہ جب سانس پورے ہوئے تو اپنے گھر کی چار دیواری میں مرنے کے بجائے راہِ خدا عَزَّوَجَلَّ میں نکل کر، سنّتوں کی بہاروں سے مَملُو فیضانِ مدینہ کی راہ داری میں ہماری امّی جان کو شہادت کا شرَف پانے میں کامیابی حاصل ہو گئی ۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اُن پر رَحْمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری مغفِرت ہو۔
شہادت پاکے ہستی زندہ جاوِید ہوتی ہے

یہ رنگیں شام صبحِ عید کی تمہید ہوتی ہے
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علیٰ محمَّد
(13) ایمان افروزوفات
     مرکز الاولیاء لاہور(صوبہ پنجاب پاکستان )کی مقیم اسلامی بہن کے بیان کا
Flag Counter