| صلوۃ وسلام کی عاشقہ |
مزید دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول کی بَرَکت سنئے : چُنانچِہ انتِقال کے چند روز بعد ان کے فرزند نے خواب میں دیکھا کہ مرحوم کالو چاچا سفید لباس میں ملبوس سر پر سبز سبز عمامہ شریف کا تاج سجائے مُسکراتے ہوئے فرما رہے ہیں: بیٹا ! دعوتِ اسلامی کے مَدَنی کاموں میں لگے رہو کہ اِسی مَدَنی ماحول کی بَرَکت سے مجھ پر کرم ہوا ہے۔
موت فضلِ خدا عزوجل سےہوا یمان پر،مَدَنی ماحول میں کر لو تم اعتکاف ربّ عزوجل کی رَحمت سے پاؤ گے جنّت میں گھر،مَدَنی ماحول میں کر لو تم اعتکاف
اللہ عَزّوَجَلَّ کی اُن پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
(10) مرنے سے پہلے مَدَنی ماحول مل گیا
پنجاب(پاکستان) کے شہرجہلم کے مقامی اسلامی بھائیوں نے بتایا کہ ہمارے علاقے سے عاشقانِ رسول کا مدنی قافلہ12دن کے لئے قریبی گاؤں میں پہنچا ۔ جس مسجد میں ہماراقیام تھا، اس کے بالکل سامنے موجود ایک گھر سے ایک