Brailvi Books

صلوۃ وسلام کی عاشقہ
2 - 33
رَضَوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُُ الْعَالیہ سے بیعت ہوکر عطّاریہ بننے کا شرف حاصل کیا۔ اس عطّاری نسبت کی برکت سے ان کی زندگی میں مَدَنی انقلاب برپا ہوگیا۔پنج وقتہ نماز پابندی سے پڑھنے لگیں اورجب یہ پتا چلاکہ میرے پیر و مرشد امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُُ الْعَالیہ T.Vکو سخت ناپسند فرماتے ہیں ۱؎ تو اسی دن سے میری بہن شبانہ عطّاریہ نےT.V.دیکھنا چھوڑ دیا ۔ گھر کے افراد T.V.چلاتے تو یہ دوسرے کمرے میں چلی جاتیں ۔ 

    1995 ء میں ان کی طبیعت خراب ہوئی, علاج کروایا مگر دن بدن حالت بگڑتی چلی گئی حتّٰی کہ اس قد رکمزور ہوگئیں کہ بغیر سہارے کے بیٹھ بھی نہیں سکتی تھیں۔ وہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول کی بَرَکت سے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم پر کثرت سے دُرُود وسلام پڑھا کرتیں۔ جُمُعہ کے دن جب عاشقانِ رسول کی مساجد سے بعدِنمازِجُمُعہ پڑھے جانے والے صلٰوۃ وسلام ...
                  مصطفی جانِ رَحمت پہ لاکھوں سلام

                    شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
کی مدھ بھری صدائیں ان کے کانوں تک پہنچتیں توان پر سُرور کی کیفیت طاری
Flag Counter