صلوۃ وسلام کی عاشقہ |
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ ؕ
دُرُودِ پا ک کی فضیلت
شیخِ طریقت ،امیرِاَہلسنّت ، با نی دعوتِ اسلامی، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمدالیاس عطارقادِری رَضَوی ضیائی دامَت بَرَکاتُہُمُ العالیہ کے بیان کے تحریری گلدستے''باحیا نوجوان''میں منقول ہے کہ سرکارِمد ینہ منوّرہ ، سردارِ مکہ مکرمہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کافرمان ِدلنشین ہے:''جو شَخص صُبح و شام مجھ پر دس دس بار دُرُود شریف پڑھے گا بروزِ قِیامت میری شَفَاعت اُسے پَہُنچ کر رہے گی۔''
(اَلتَّرْغِیب وَالتَّرْہِیب ج۱ ص۲۶۱حدیث ۲۹ دارالکتب العلمیۃ بیروت)
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
(1) صلٰوۃ و سلام کی عا شِقہ
باب المدینہ(کراچی) کے علاقہ رنچھوڑ لائن کے مقیم اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ میری حقیقی بہن (عمر تقریباً 22سال) نے غالِباً 1994 میں شیخِ طریقت، امیرِ اَہلسنّت ، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادِری