Brailvi Books

صلوۃ وسلام کی عاشقہ
17 - 33
کچھ دیر پہلے ہوش میں تھے ،میں نے سورہ ملک اور سورہ یٰسین شریف کی تلاوت کی ۔ تلاوت سننے کے بعد کہنے لگے :''میں غوث پاک کا مرید ہوں، ہاں ہاں میں ''عطاری'' ہوں۔'' پھر خاموش ہوگئے جب سے بول نہیں رہے۔'' بہن کی یہ بات سننے کے بعد میں نے بلند آواز سےکَلِمَہ طَیِّبہ پڑھا تو والد صاحب نے آنکھیں کھول دیں ،مجھے دیکھا اور انہوں نے بھی بلند آواز سے لَآاِلٰہ اِلَّا اللہ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ پڑھا ، پھران کی زبان تالو سے لگ گئی ۔میں برابرکَلِمَہ طَیِّبہ پڑھتا رہا۔میں نے دیکھا کہ والد صاحب بول نہیں پارہے مگر اُن کی زبان حرکت کررہی ہے شایدوہ بھی کَلِمَہ شریف کا وِرد کر رہے ہوں۔پھر انہوں نے آخری ہچکی لی،آنکھوں سے چند قطرے آنسو نکلے اور انہوں نے دم توڑ دیا۔

                                                                                                                                 اللہ عَزّوَجَلَّ کی اُن پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
(8) کلمہ ودُرود پڑھتے ہوئے انتقال
    مدینۃُ الاولیاء(ملتان شریف) کے مقیم صوبائی مَدَنی انعامات ذمہ دار کے
Flag Counter