| صلوۃ وسلام کی عاشقہ |
دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالیہ کی مریدنی بھی ہوں اور غوثِ پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی غلامی کا پٹا میرے گلے میں ہے اِنْ شَاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دُنیا سے ایمان سلامت لے کر جاؤں گی۔
شوال۱۴۲۷ھ بروز سنیچر(ہفتہ)بعد ِفجر کم و بیش صبح6:00بجے بہن نےکلمہ طَیِّبہلَآاِلٰہ اِلَّا اللہ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ
پڑھااور ان کی رُوح قفسِ عُنصری سے پرواز کرگئی۔ بعدِ انتقال گھر میں کسی نے خواب میں دیکھا کہ میری بہن جنت الفردوس میں بَہُت اچھی حالت میں ہے۔
اللہ عَزّوَجَلَّ کی اُن پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہوصَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
(6) مُعَطَّرقبرکاراز
سردارآباد(فیصل آباد، پاکستان) جڑانوالہ روڈکے مقیم اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ محرم الحرام ۱۴۲۳ھ میں ہمارے علاقے کے ایک ماڈرن نوجوان انفرادی کوشش کی بَرَکت سے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول کے قریب ہوئے تو ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شريک ہونے کے ساتھ ساتھ امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُُ الْعَالیہ سے مرید ہوکر''عطاری'' بھی بن گئے۔ماہِ ربیع النور شریف میں نہ