خلیفۂ اعلیٰ حضرت ،شَیر بَیشۂ سنَّت حضرتِ مولیٰنا حشمت علی خان عُبیدِؔ رضوی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں : ؎
سگ ہوں میں عُبیَدِ رضوی غوث و رضا ؔکا بھاگتے ہیں میرے آگے شيرِ بَبر بھی
بہاؤ الدین زکریا ملتانی کی تواضُع
حضرتِ سيِّدُناشیخ بہاؤ الدین زکریاملتانی قدس سرہ النورانی منقبتِ غوثِ اعظم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم میں فرماتے ہیں : ؎
سگِ درگاہِ جیلانی بہاؤالدین ملتانی لِقائے دینِ سلطانی محی الدین جیلانی
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے !بڑے بڑے بُزُرگوں نے