میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اُمید ہے جن کووسوسے آتے ہیں ان کی تَشَقّی ہو گئی ہو گی۔ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہئےاِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اِس طرح کے وسوسوں سے بچے رہیں گے ۔ دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت فرمایا کیجئے، مَدَنی قافِلوں میں سفرفرمایئے، ہو سکے تو رَمضانُ المبارَک میں دعوتِ اسلامی کے عاشقانِ رسول کے ساتھ سارا مہینه اور یہ نہ ہو سکے تو کم از کم آخِری دس دن کیلئے اعتکاف کی سعادت حاصِل کرلیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ وہ کچھ ملیگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ آیئے! آپ کی ترغیب وتَحرِیص کی خاطر '' اعتکاف کی ایک مَدَنی بہار آپ کے گوش گزار کرتا