Brailvi Books

سگِ مدینہ کہنا کیسا؟
3 - 45
سے بچائے ۔ اٰمین۔ اگر میرا یہ بیان ''سگِ مدینہ کہنا کیسا؟'' از ابتِداء تا انتہاء توجُّہ سے سن لیں گے تواِن شاءَ  اللہ عَزَّوَجَلَّ شیطان سر پر خاک اُڑاتا ہوا بھاگ کھڑا ہوگا اور آپ کے وسوسوں کی جڑ یں کٹ جائیں گی ۔ اوراِن شاءَ  اللہ عَزَّوَجَلَّ آپ بھی زبانِ حال سے بے ساختہ پکار اٹھیں گے۔ ؎
دو جہاں کی فکروں سے یوں نَجات مل جاتی

میں مدینے کا سچ  مُچ  کتّا بن گیا ہوتا
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد
نافرمان انسان بدتراز حیوان ہے
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! وَسوسہ یہ ہے کہ انسان چُونکہ اشرفُ  المخلوقات ہے اِس لئے اس کو کسی جانور سے۔ تَشْبِیہ (تَشْ۔بِیْہ )نہیں دی جا سکتی ۔ اس کے بارے میں عرض یہ ہے کہ انسان شکل و صورت میں واقعِی بَہُت اچھّا ہے مگریہ حقیقت ہے کہ جو انسان اللہ رَحمٰن عَزَّوَجَلَّ کا نافرمان اور مُتَّبِعِ شیطٰن ہے وہ یقینا بدترا ز حَیوان ہے۔ یہ میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا ،بلکہ اللہ تَبارَکَ
Flag Counter