Brailvi Books

سگِ مدینہ کہنا کیسا؟
20 - 45
کاش! میں انسان نہ ہوتا
ایک موقع پرامیرُ الْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا:''کاش! میں دُنبہ ہوتا، مجھے گھر والے خوب فَربِہ کرتے ،مجھے ذَبْح کرتے، کچھ گوشت بھون لیتے اور کچھ سُکھالیتے پھر مجھے کھا جاتے ،کاش !میں انسان نہ ہوتا۔
         (حلیۃالاولیاء ج۱ ص۸۸رقم۱۳۶دارالفکر بیروت)
اللہ رَبُّ الْعِزَّت عَزَّوَجَلَّ کی اُن پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری مغفِرت ہو۔          اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
کاش! میں مدینے کا کوئی دُنبہ ہوتا یا

سینگ والا چِتْکُبرا مَینڈھا بن گیا ہوتا
کاش! میں بَھیڑ کا بچّہ ہوتا
اسلام کے عظيم سِپہ سالار حضرتِ سیِّدُنا ابو عُبیَدہ بن جَرّاح رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنہیں حُضوررَحمۃٌ لِّلْعٰلمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اِس اُمَّت کا امین فرمایا۔اپنے بارے میں کہا کرتے تھے:''کاش !میں بَھیڑ کا بچّہ ہوتا ،میرے گھر والے مجھے
Flag Counter