Brailvi Books

سگِ مدینہ کہنا کیسا؟
10 - 45
سب سے زیادہ پسند تھا۔جب انہیں اس کے ساتھ پکارا جاتاتو بَہُت خوش ہوتے تھے۔ ان کاابُو تُراب نام رسولِ اکرم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہی نے رکھا۔
(صحیح البخاری ج۱، ۲،۴ص۱۶۹، ۵۳۵،۱۵۵حدیث ۴۴۱،۳۷۰۳ ، ۶۲۰۴ )
آہ! عطاؔر بن گیا انسان

خاک کیوں نہ بنا مدینے کی
اللہ رَبُّ الْعِزَّت عَزَّوَجَلَّ کی اُن پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری مغفِرت ہو۔
       اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
شَیرِ خدا
     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! شیر ہمّت کی علامت ہے ۔بہادروں کو عُموماً لوگ''شَیر'' کہدیا کرتے ہیں حالانکہ یہ ایک ایسے جانور کا نام ہے جس کا لُعاب(تھوک ) نَجاستِ غَلیظہ ہے اورجُھوٹا ناپاک ۔ یہاں عظمتِ انسانی مَجروح ہوئی یا نہیں؟ہرگز نہیں ہوئی۔ بہادُروں کے افسر،فاتِحِ خیبر،حضرتِ مولائے کائنات، مولیٰ مشکلکُشا ، علیُّ الْمرتضٰی کَرَّمَ اللہ تعالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کو مسلمانوں کا بچّہ
Flag Counter