روحانی علاج مع طبی علاج |
{۱۵}’’ یَاقَابِضُ ،یَابَا سِطُ‘‘ 30بار جو ہر روز پڑھا کرے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ وہ دشمن پرفتح پائے گا ۔ {۱۶}’’ یَارَافِعُ ‘‘ 20 بار جوروزانہ پڑھا کرے گا اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ اُس کی مراد پوری ہوگی۔ {۱۷}’’ یَابَصِیۡرُ ‘‘ سات بارجوکوئی روزانہ بوقت عصر (یعنی ابتدائے وقت عصرتا غروب آفتاب کسی بھی وقت ) پڑھ لیا