Brailvi Books

راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل
30 - 41
        جب تم میں کوئی بیمار ہو تو اسے چاہیے اپنی عورت سے اس کے مہر میں سے ایک درہم ہبہ کرائے ،اس کا شہد مول لے پھر آسمان کا پانی لے کہ رچتا پچتا برکت والا جمع کریگا۔

    ایک بار فرمایا :
    ''إذا أراد أحدکم الشفاء فلیکتب اٰیۃ من کتاب اللہ في صحفۃ و لیغسلھا بما ء السماء و لیأخذ من امرأتہ درھم عن طیب نفس منھا فلیشتر بہ عسلا فلیشربہ فإنہ شفاء'' ذکرہ الإمام القسطلاني في المواھب اللدنیۃ(۱)۔
    علاّمہ زرقانی شرح مواہب میں فرماتے ہیں ـ:
    ''مرض عوف بن مالک الأشجعی الصحابي رضي اللہ تعالٰی عنہ فقال: ائتوني بماء فإن اللہ تعالٰی یقول:'' وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَاءً مُّبٰرَکًا'' ثم قال: ائتوني بعسل وتلا الآیۃ ''فِیْہِ شِفَاء ٌلِّلنَّاسِ'' ثم قال:
=ذکر طبہ صلی اللہ علیہ وسلم لداء استطلاق البطن ، ج۳، ص۴۸، دار الکتب العلمیۃ ،بیروت)

۱۔ جب تم میں سے کوئی شخص شفا چاہے تو قرآن عظیم کی کوئی آیت رکابی میں لکھے اوربارش کے پانی سے دھوئے اور اپنی عورت سے ایک درہم اس کی خوشی سے لے اس کا شہد خرید کرپیئے کہ بیشک شفا ہے''۔اما م قسطلانی نے مواہب اللدنیہ میں اسے ذکر کیا ہے۔

(المواھب اللدنیۃ ، المقصد الثامن ، الفصل الأول ، النو ع الثاني ، ذکر طبہ صلی اللہ علیہ وسلم لداء استطلاق البطن ، ج۳، ص۴۸، دار الکتب العلمیۃ ،بیروت،وجدت فیہ بتغیرقلیل)
Flag Counter