((''صنائع المعروف تقي مصارع السوء و الصدقۃ خفیا تطفیئ غضب الرب وصلۃ الرحم زیادۃ في العمر وکل معروف صدقۃ و أھل المعروف في الدنیا ھم أھل المعروف في الاٰخرۃ و أھل المنکر في الدنیا ھم أھل المنکر في الاٰخرۃ و أول من یدخل الجنۃ أھل المعروف'')) رواہ الطبراني في الأوسط عن أمّ المؤمنین
۱۔ '' صلہ رحمي اورحسن اخلاق اورہمسایہ سے نیک سلوک، شہروں کو آبادکرتے اورعمروں کو زیادہ کرتے ہیں''۔ اسے امام احميد اوربیہقی نے شعب میں بسندِ صحیح ہمارے ا صول پر ام المومنین صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا ( مسند وبیھقی ،کنزالعمال ، کتاب الأخلاق ، قسم الأقوال، باب صلۃ الرحمي الخ ، ج۳، ص۱۴۳،: الحدیث ۶۰۹۷ ، دار الکتب العلمیۃ، بیروت )
۲۔ ''نیک سلوک کے کام بُری موتوں ، آفتوں اور ہلاکتوں سے بچاتے ہیں اور دنیا میں نیک سلوک کرنے والےوہی آخرت میں نیک سلوک کئیے جائیں گےترجمہ کنزالایمان: اور دنیا میں نیک سلوک کرنے والوں کے ساتھ ہی آخرت میں نیک سلوک کیا جائے گا ''۔ اسے حاکم نے مستدرک میں انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا(مستدرک، کنزالعمال ، کتاب الزکاۃ ، قسم الأقوال، الفصل الأول في الترغیب فیھا، ج۶، ص۱۴۷، الحدیث ۱۵۹۶۲ ، دار الکتب العلمیۃ، بیروت )