Brailvi Books

رَہنمائے جدول
91 - 248
 (۵)کھاناکھانے سے پہلے کی دُعا۔		(۶)گھر میں داخل ہونے کی دُعا ۔

(۷)پہلا اور دوسراکلمہ۔			(۸)کسی کو مُسکُراتا دیکھ کر پڑھنے کی دُعا۔

(۹)مسجد میں داخل ہونے کی دُعا۔		(۱۰)مسجد سے باہر آنے کی دُعا۔

(۱۱)تیسرا کلمہ۔				(۱۲)چوتھا کلمہ۔

۳۰دن کے مدنی قافلے میں ''دُعائیں''سیکھنے سکھانے کی ترتیب :
پہلے۱۲ د ن میں
 (۱)گھر سے باہر نکلنے کی دُعا۔			(۲)سواری پر سوار ہونے کی دُعا۔

(۳)قبرستان میں داخل ہونے کی دُعا		(۴)سوتے وقت کی دُعا۔

(۵)کھاناکھانے سے پہلے اوربعدکی دُعا۔		(۶)گھر میں داخل ہونے کی دُعا ۔

(۷)پہلا ،دوسراکلمہ۔			(۸)رزق میں کشادگی کی دُعا۔

(۹)مسجد میں داخل ہونے کی دُعا۔		(۱۰)مسجد سے باہر آنے کی دُعا۔

(۱۱)سوکر اُٹھنے کی دُعا۔			(۱۲)جودعائیں سیکھیں اُن کی دُہرائی۔
دوسر ے۱۲دن میں
 (۱)سُرمہ لگانے کی دُعا۔			(۲)بالغ مردوعورت کے نمازِ جنازہ کی دُعا۔

(۳)قبرپر مٹی ڈالتے وقت کی دُعا۔		(۴)لباس پہننے کی دُعا۔

(۵)چھینکنے کی دُعا اور جواب۔			(۶)پانچواں کلمہ۔

(۷)چھٹا کلمہ۔				(۸)ایمانِ مجمل۔

(۹)ایمانِ مفصّل۔				(۱۰)نابالغ کے نمازِ جنازہ کی دُعا۔
Flag Counter