Brailvi Books

رَہنمائے جدول
88 - 248
د وسر ے بارہ (۱۲) دن میں
 (۱)وضو کے ''۲۶'' مستحبات ، ''۱۵'' مکروہات ، مستعمل پانی کااَ ہمّ مسئلہ (ص ۱۶ تا ۲۲)

(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۲)کب کب غُسل کرنا سنّت ہے، ایک غُسل میں مختلف نیّتیں ، قرآن پاک پڑھنے یا چھونے کے ''۱۰'' آداب اور ناپاکی کی حالت میں درود شریف پڑھنا(ص ۱۱۵ تا ص ۱۲۶)

(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۳)نماز کی تقریباً ''۹۶'' سنّتیں اورسنّتوں کا ایک اہم مسئلہ(ص ۲۲۱ تا ص ۲۲۸)

(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۴)قصر کے بدلے چار کی نیت باندھ لی تو؟ ،چلتی گاڑی میں نماز کے مسائل اور سفر میں قضا نمازیں کس طرح پڑھیں(ص ۳۱۳ تا ص ۳۲۰)

(اس میں امیر قافلہ سفر میں قضا نمازپڑھنے کاطریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۵)قضائے عمری کا طریقہ ، قضا کرنے میں ترتیب اور نمازِ قصر کی قضا (ص ۳۳۸ تا ص ۳۴۵)

(اس میں امیر قافلہ قضائے عمری کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۶)نمازِ عید کا طریقہ(ص۴۳۹ تا ص ۴۴۴)(اس میں امیر قافلہ عیدکی نمازکا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۷)ایصالِ ثواب کے ''۱۷''مدنی پھول اورفاتحہ کا طریقہ (ص ۴۸۲ تا ص ۴۹۷) (اس میں امیرقافلہ فاتحہ کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔
Flag Counter