(اس میں امیر قافلہ نماز کی شرائط یاد کروائے اورمزید تفصیلات سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔
(۵)نماز کے فرائض اور نماز کاعملی طریقہ (ص ۲۰۱ تا ۲۱۷)
(اس میں امیرقافلہ نمازکے فرائض یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کرسُنائے)۔
(۶)نمازِ وتر کے ''۹'' مدنی پھول، سجدہ سہو کا طریقہ، سجدہ تلاوت کے ''۸'' مدنی پھول، سجدہ تلاوت کا طریقہ اور سجدہ شکر کا طریقہ (ص۲۷۳ تا ص ۲۸۶) (اس میں امیرِقافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔
(۷) نمازِ جنازہ فرض کفایہ ہے،نمازِ جنازہ کے ا رکان، نمازِ جنازہ کا طریقہ اور نمازِ جنازہ کے مسائل (ص ۳۸۰ تا ص ۳۸۸) (اس میں امیرِقافلہ نمازِجنازہ کے ارکان اور نمازِ جنازہ کا طریقہ یاد کروائے اور باقی مسائل سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔
(۸)شرعی سفر کی مسافت ، مسافر بننے کے لئے شرط اور مسافر کب تک مسافر ہے۔
(ص۳۰۳ تا ص ۳۱۲)(اس میں امیر قافلہ صرف سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سُنائے)۔
(۹) غسلِ میت کا طریقہ اوردفنانے کا طریقہ(ص ۴۶۵ تا ص ۴۶۹)
(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔
(۱۰)نماز توڑنے والی ''۲۹'' باتیں (ص۲۳۹ تا ص ۲۴۶)
(اس میں امیر قافلہ عملِ کثیرکی تعریف یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔
(۱۱)نماز کا عملی طریقہ (ص۱۸۱ تا ص۱۹۱)
(اس میں امیر قافلہ نماز کا عملی طریقہ کروائے)۔
(۱۲) نمازی کے آگے سے گزرنے کے بارے میں ''۱۵'' احکام (ص۲۸۶ تا ص ۲۹۶)
(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)