Brailvi Books

رَہنمائے جدول
86 - 248
جنازہ کے مسائل(ص ۳۸۰ تا ص ۳۸۸)(اس میں امیرِ قافلہ نمازِجنازہ کے ارکان اور نمازِ جنازہ کا طریقہ یاد کروائے اور باقی مسائل سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۱۰)نمازِ عید کا طریقہ(ص ۴۳۶ تا ص ۴۵۱)

(دونوں عید کی نمازوں کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۱۱)نماز کے فرائض (ص ۲۰۱ تا ص ۲۱۷)

(اس میں امیر قافلہ نماز کے فرائض یاد کروائے اورمزیدتفصیلات سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

(۱۲)نمازیں قضا کرنے کا گناہ ، ادا ،قضا،واجب الاعادہ، قضا کرنے میں ترتیب وغیرہ(ص ۳۲۳ تا ص ۳۳۷)(اس میں امیرِ قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔
۳۰ دن کے مدنی قافلے میں ''نماز کے احکام''سے سکھانے کی ترتیب :
پہلے بارہ ۱۲دن میں

(۱)وضو کا طریقہ،فرائض اور سنّتیں(ص ۸ تاص۱۶)(اس میں امیرقافلہ وضوکے فرائض اوراس کی سنّتیں یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )۔

(۲)غسل کا طریقہ،غسل کے فرائض (ص ۱۰۰ تاص ۱۰۴)

(اس میں امیر قافلہ صرف غسل کے فرائض یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )۔

(۳)تیمم کی سنّتیں، تیمم کا طریقہ، تیمم کے فرائض اور نماز کاعملی طریقہ (ص ۱۲۴ تا ص ۱۲۹)

(اس میں امیر قافلہ تیمم کے فرائض اورطریقہ یاد کروائے ،باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )۔

(۴) نماز کی شرائط (ص۱۹۳ تا ص ۲۰۰)
Flag Counter