Brailvi Books

رَہنمائے جدول
85 - 248
کر سُنائے)۔

(۲)غسل کا طریقہ،غسل کے فرائض (ص ۱۰۰ تاص ۱۰۴)

(اس میں امیر قافلہ صرف غسل کے فرائض یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )

(۳)تیمم کی سنّتیں، تیمم کا طریقہ، تیمم کے فرائض (ص ۱۲۴ تا ص ۱۲۹)

(اس میں امیر قافلہ تیمم کے فرائض اورطریقہ یاد کروائے ،باقی سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سُنائے )۔

(۴) نماز کی شرائط (ص۱۹۳ تا ص ۲۰۰)

(اس میں امیر قافلہ نماز کی شرائط یاد کروائے اورمزید تفصیلات سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

(۵)نماز کا عملی طریقہ ۔(ص۱۸۱ تا ص۱۹۱)

(اس میں امیر قافلہ نماز کا عملی طریقہ کروائے )۔

(۶)شرعی سفر کی مسافت ، مسافر بننے کے لئے شرط اور مسافر کب تک مسافرہے ۔

(ص۳۰۳ تا ص ۳۱۲) (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۷) مرد و عورت کے کفن کی تفصیل اورکفن پہنانے کا طریقہ (ص ۴۶۵ تا ص ۴۶۹) (اس میں امیر قافلہ مرد اور عورت کے کفن میں کتنے کپڑے ہیں اور کون کون سے یاد کروائے اورکفن پہنانے کا طریقہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۸)نمازکے''۳۳'' مکروہاتِ تحریمہ (ص۲۴۷ تا ص ۲۵۹)

(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)۔

(۹)نمازِ جنازہ فرض کفایہ ہے،نمازِ جنازہ کے ا رکان، نمازِ جنازہ کا طریقہ اور نمازِ