Brailvi Books

رَہنمائے جدول
83 - 248
چوک درس:
    اذانِ ظہر سے۱۲منٹ قبل کسی بارونق مقام پر حقوقِ عامّہ کا خیال رکھتے ہوئے مثلاً راہ چلنے والے مسلمانوں اور مویشیوں وغیرہ کا راستہ روکے بغیر (۹)روزانہ کم از کم دو درس دینے کی نیّت کے ساتھ فیضان سنت سے ۷منٹ چوک درس دیجئے۔

(۱۰)اذان ہونے پر خاموش ہوجائیے اور اذان کا جواب دیجئے۔اس دوران اشارہ سے گفتگو اور رکھنے اٹھانے وغیرہ کے کاموں سے بھی اِجْتِنَابْ کیجئے(اذان و اقامت کے وقت ہمیشہ اسی طرح اہتمام فرمائیے) ہر اسلامی بھائی کم از کم ایک اسلامی بھائی کو ساتھ لاکر نماز ِ ظہر (۱۱) بمع سنّت قَبْلِیَّہ(۱۲)پہلی صف میں تکبیر اولیٰ کے ساتھ (۱۳)خشوع و خضوع کی سعی کرتے ہوئے باجماعت اد ا کرے۔بعد نماز پورے آداب کا خیال رکھتے ہوئے دعامانگیئے۔جواسلامی بھائی قریب کی مسجدوں میں درس کے لئے جائیں گے وہ چوک درس کے بعد روانہ ہوجائیں گے۔
درسِ فیضانِ سنّت:
    بعد نمازِ ظہر(۷منٹ) فیضان ِ سنّت جلد اوّل سے درس دیا جائے،(ایک اسلامی بھائی کو خیر خواہ بنائیے۔جو درس / بیان میں سب کو مبلغ کے قریب بٹھائے اور جانے والوں کو نرمی کے ساتھ شرکت کی درخواست کرے ۔بعدِ درس بیٹھے بیٹھے انفرادی کوشش کیجئے)۔
نماز سیکھنے کا حلقہ:
    ''نمازکے احکام''سے(۳۰منٹ)کاحلقہ لگایا جائے،جو کچھ نماز
Flag Counter