Brailvi Books

رَہنمائے جدول
82 - 248
 (۵)استنجاء کی سنّتیں اورآداب		(۶)سیکھی ہوئی سنّتوں کی دُہرائی

(۷)سونے کی سنّتیں اورآداب		(۸)پینے کی سنّتیں اورآداب

(۹)گفتگوکی سنّتیں اورآداب			(۱۰)عطرلگانے کی سنّتیں اورآداب

(۱۱)لباس کی سنّتیں اورآداب			(۱۲)سیکھی ہوئی سنّتوں کی دُہرائی
دوسر ے بارہ دن میں
 (۱)چھینکنے کی سنّتیں اورآداب		(۲)گھر میں آنے جانے کی سنّتیں اورآداب

(۳)سرمہ لگانے کی سنّتیں اورآداب		(۴)تیل لگانے کی سنّتیں اورآداب

(۵)زینت کی سنّتیں اورآداب			(۶)سیکھی ہوئی سنّتوں کی دُہرائی

(۷)جوتے پہننے کی سنّتیں اورآداب		(۸)مصافحہ کی سنّتیں اورآداب

(۹)مہمان نوازی کی سنّتیں اورآداب		(۱۰)ناخن وحجامت وغیرہ کی سنّتیں اورآداب

(۱۱)قرض کی سنّتیں اورآداب			(۱۲)سیکھی ہوئی سنّتوں کی دُہرائی

نوٹ:سنتیں اور آداب آئندہ صفحات میں ملاحظہ فرمائیں۔
وقفہ طعام:(۳۰:۱۲)
    پھر کھانا تناول فرمایئے ۔ (بھوک سے کم کھانے کا ذہن دیتے ہوئے تین انگلیوں سے کھانے کی سنت پر عمل کا مشورہ بھی دیجئے اس کی عادت ڈالنے اور دوسروں کو ڈلوانے کیلئے تھوڑے سے ربڑ بینڈ جیب میں رکھ لیئے جائیں ۔ہر کھانے کے موقع پر بِنْصر یعنی چھُنگلیا کے برابر والی اُنگلی کو موڑ کر اُس میں ربڑ بینڈ ڈال لینا ، اِنْ شَاءَ اللہ عَزَّوَجَل مفید رہے گا، مگر امیرِقافلہ یہ وضاحت ضرورکرتا رہے کہ ہم سنّت کی عادت بنانے کیلئے ایسا کررہے ہیں ، ورنہ انگلی باندھنا سنّت بھی نہیں اور منع بھی نہیں ) ممکن ہوتو (۸)مٹی کے برتن بھی ضرور استعمال کیجئے۔
Flag Counter