Brailvi Books

رَہنمائے جدول
81 - 248
قافلہ اس معاملے میں شرکا ء پر ہرگز ہرگز سختی نہ کرے۔

ہے فلاح و کامرانی نرمی وآسانی میں

ہربنا کام بگڑجاتا ہے نادانی میں
3دن کے مدنی قافلے میں ''سنّتیں'' سیکھنے سکھانے کی ترتیب :
     پہلے دن :        کھانے کی سنّتیں اور آداب 

     د وسرے دن:     مسواک شریف کی سنّتیں 

    تیسرے دن:     سلام و مصافحہ کی سنّتیں
12دن کے مدنی قافلے میں ''سنّتیں''سیکھنے سکھانے کی ترتیب:
   (۱)کھانے کی سنّتیں اور آداب		(۲) استنجاء کی سنّتیں اورآداب

(۳) مسواک کی سنّتیں اور آداب		(۴) اُٹھنے اور بیٹھنے کی سنّتیں اور آداب

(۵) سونے کی سنّتیں اور آداب		(۶)سیکھی ہوئی سنّتوں کی دُہرائی 

(۷) پینے کی سنّتیں اورآداب			(۸)عطر لگانے کی سنّتیں اور آداب

(۹) چھینکنے کی سنّتیں اورآداب		(۱۰)گھر میں آنے جانے کی سنّتیں اور آداب

(۱۱)سر میں تیل ڈالنے کی سنّتیں اور آداب	(۱۲) سیکھی ہوئی سنّتوں کی دُہرائی
30 دن کے مدنی قافلے میں''سنتیں''سیکھنے سکھانے کی ترتیب :
پہلے بارہ دن میں
 (۱)سلام کی سنّتیں اورآداب			(۲)کھانے کی سنّتیں اورآداب

(۳)مسواک شریف کی سنّتیں اورآداب		(۴)عمامہ کی سنّتیں اورآداب
Flag Counter