| رَہنمائے جدول |
(۱)قیامت کا امتحان (۲)مردے کے صدمے (۳)دعوتِ اسلامی کی بہاریں (۴)کفن چور کے انکشافات (۵)شیطان کے چار گدھے (۶)گانے باجے کی ہولناکیاں (۷)ابوجہل کی موت (۸)نہر کی صدائیں (۹)پُل صراط کی دہشت (۱۰) ظلم کا انجام (۱۱)برے خاتمے کے اسباب (۱۲)بھیانک اونٹ
انفرادی عبادت کا حلقہ:(۳۸:۱۰ سے۵۶:۱۰)
(۱۹منٹ)ا ِس حلقے میں امیر قافلہ کوشش کرے کہ تمام اسلامی بھائی انفرادی عبادت میں مصروف ہوجائیں، کوئی تلاوتِ قرآن میں مصروف ہوجائے، کوئی ذکراللہ عَزَّوَجَل میں مصروف ہوجائے، کوئی مدینے شریف کی طرف رُخ کرکے ۳۱۳بار درود شریف پڑھنے میں مصروف ہوجائے، کوئی اسلامی بھائی شجرہ شریف سے وظائف کی ترکیب بنائے تو کوئی ۴۰ روحانی علاج سے وظائف پڑھنے کی ترکیب بنائے۔اس حلقے میں کوئی بھی اسلامی بھائی فارغ نہ بیٹھے ۔
نیکی کی دعوت کا حلقہ:(۵۷:۱۰ سے۰۸:۱۱)
امیر قافلہ اِس حلقے میں(۱۲منٹ) مختصر نیکی کی دعوت یاد کروائے جوبخوشی سنانا چاہے وہ کھڑا ہوکر سنائے جبکہ ۱۲دن اور ۳۰دن کے مدنی قافلوں میں نیکی کی دعوت یاد کروانے کے بعد ترغیبات بھی یاد کروائی جاسکتی ہیں۔ ترغیبات آخری صفحات