| رَہنمائے جدول |
(۱)میں سدھرنا چاہتا ہوں (۲)انمول ہیرے یا مسجد یں خوشبودار رکھیئے (۳)نیک بننے کا نسخہ (۴) آدابِ مرشدِ کامل حصہ ۱ (۵) دعوت اسلامی کا تعارف یا بہاریں (۶)جوش ایمانی (۷) غیبت کی تباہ کاریاں (۸) ویران محل (۹) احترامِ مسلم (۱۰)ظلم کا انجام (۱۱)گناہوں کا علاج (۱۲)بادشاہوں کی ہڈیاں
30دن کے مدنی قافلے میں ترتیب :
پیارے اسلامی بھائیو!چونکہ 30دن کے مدنی قافلے میں سفر کی ترکیب کچھ یوں ہوتی ہے ،پہلے تین دن مدنی قافلے کی تربیت ہوتی ہے پھر بارہ دن کے مدنی قافلے میں سفرکیا جاتا ہے ،پھر تین دن کارکردگی لی جاتی ہے اورمزید تربیت ہوتی ہے پھر بارہ دن کے مدنی قافلے میں سفرہوتا ہے ،اس لئے مدنی مقصد کے بیان کے رسائل کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ،
پہلے بارہ دن
(۱)میں سدھرنا چاہتا ہوں (۲)دعوتِ اسلامی کا تعارف (۳)نیک بننے کا نسخہ (۴) آدابِ مرشدِ کامل حصہ ۱ (۵) انمول ہیرے (۶)غفلت (۷)غیبت کی تباہ کاریاں (۸)ویران محل (۹) احترامِ مسلم (۱۰)پراَسرار خزانہ (۱۱)آدابِ مرشدِ کامل حصہ ۲ (۱۲)بادشاہوں کی ہڈیاں