Brailvi Books

رَہنمائے جدول
61 - 248
بسم اللہ شریف کی فضیلت ، تلاوتِ قرآن کی فضیلت اور درودشریف کی فضیلت۔
ترجمہ وتفسیر:
    امیر قافلہ فجرکے بیان کے بعد شرکاء کو حلقے کی صورت میں بٹھاکر کنزالایمان شریف سے 3آیات بمع ترجمہ و تفسیر روزانہ پڑھنے یاسننے کی مختصر ترغیب دلائے ،ذہن بنائے اورپھرترجمہ وتفسیرپڑھ کر سُنائے۔
آخری دس سورتیں سیکھنے کاحلقہ:
    ۳دن کے مدنی قافلے میں شرکاء کو آخری دس سورتوں میں سے سیکھنے سکھانے کی ترکیب بنائے۔ ۱۲دن اور ۳۰دن کے مدنی قافلے میں مدرسۃالمدینہ کی ترکیب بنائی جائے جس میں رحمانی قاعدہ مکمل پڑھانے کی ترکیب ہو۔

اشراق وچاشت،وقفہ آرام،ناشتہ:(۰۰:۹)بجے ناشتہ(۳۰:۹) 

    دوبارہ مدنی حلقے کاآغازہوجائے گا۔    اِنْ شَاءَ اللہ عَزَّوَجَل
Flag Counter