Brailvi Books

رَہنمائے جدول
59 - 248
وقفہ طعام:(۳۰:۱۲)
چوک درس: بعدِ طعام(۷منٹ)نماز باجماعت پڑھنے کے فضائل پر۔

بعدِ ظہر درس:(۷منٹ)جس میں فیضانِ سنّت سے درس دیا جائے۔
نماز کے احکام:(۳۰منٹ)
    اس حلقے میں ۳دن،۱۲دن اور ۳۰ دن کے قافلوں میں سیکھنے کی ترتیب الگ الگ ہوگی جس کی تفصیلات آئندہ صفحات میں ملاحظہ فرمائيں۔
درس و بیان سیکھنے کاحلقہ:(۱۹منٹ)
    اِس حلقے میں امیر قافلہ شرکاء میں سے جن کو درس نہیں آتا اُن کو درس سکھائے اور جن کو بیان کرنا نہیں آتا اُن کو بیان سکھائے۔

دعاؤں کاحلقہ:(۱۹منٹ)گرمیوں میں یہ حلقہ اِسی وقت اور سردیوں میں عشاء کے بعد ہوگا۔

وقفہ آرام:حلقوں کے بعد عصر تک وقفہ آرام۔

بعدِ عصر اعلان وبیان:(۱۲منٹ) نیکی کی دعوت کے فضائل پر بیان ہو۔
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت:
    علاقائی دورہ (برائے نیکی کی دعوت) عصر کے بعد ہی کیا جائے۔

عصر تا مغرب کا درس:پیٹ کا قفل مدینہ ،آدابِ طعام ، فیضانِ بسم اللہ اور بیاناتِ
Flag Counter