| رَہنمائے جدول |
میں جو غلطیاں ہوں گی وہ عاشقانِ رسول کی صحبت میں رہ کر درست کروں گا (جاننے والا نیت کرے کہ سکھاؤں گا )(۱۷،۱۸)سنّتیں اور دعائیں سیکھوں گا اور (۱۹)دوسروں کو سکھاؤں گااور(۲۰)ان پر زندگی بھرعمل کرتارہوں گا (۲۱،۲۲،۲۳،۲۴،۲۵) تمام فرض نمازیں مسجد کی پہلی صف میں تکبیرِ اولیٰ کے ساتھ باجماعت ادا کروں گا(۲۶)تہجد(۷ ۲،۲۸)اشراق وچاشت اور(۲۹) اوّابین کی نمازیں پڑھوں گا (۳۰،۳۱)ایک لمحہ بھی ضائع نہیں ہونے دوں گا ، اللہ عَزَّوَجَلاللہ عَزَّوَجَل کرتا رہوں گا ،درود شریف پڑھتا رہوں گا (دورانِ درس وبیان بغیر کچھ پڑھے خاموشی سے سننا ہوتا ہے)(۳۲)صدائے مدینہ لگاؤں گا یعنی نماز فجر کے لئے مسلمانوں کو جگاؤں گا(۳۳،۳۴،۳۵)راستے میں جب جب مسجد نظر آئیگی تو اس کی زیارت کروں گا اور بلند آواز سے درود شریف پڑھوں گا،موقع ملا تو
صَلُّواعلَی الْحَبِیْب ِ
کہہ کر دوسروں کو بھی درود شریف پڑھاؤں گا(۳۶،۳۷)بازارمیں جاناپڑا تو بالخصوص نیچی نگاہیں کئے گزرتے ہوئے بازار کی دعاپڑھوں گا (۳۸،۳۹،۴۰)مسلمانوں کو سلام کر کے ان سے پرتپاک طریقے پر ملاقات کروں گا(۴۱)خوب انفرادی کوشش کروں گا (۴۲،۴۳)ہاتھوں ہاتھ مدنی قافلے میں سفر کے لئے مسلمانوں کو تیار کروں گا(۴۴)نیکی کی دعوت دوں گا (۴۵)درس دوں گا (۴۶)موقع ملا تو سنتوں بھرا بیان کروں گا (۴۷،۴۸)جہاں قافلہ جائیگا وہاں کے کسی بزرگ کے مزار شریف پر مدنی قافلے کے ہمراہ حاضری دوں گا (۴۹)سنی عالمِ کی زیارت کروں گا (۵۰)اگر مدنی قافلے کا کوئی مسافربیمار ہو گیا توتیمارداری کروں گا (۵۱)اگر کسی مسافر کے پاس خرچ ختم ہو گیا تو امیرِ قافلہ کے مشورے سے اس کی مالی امداد کروں گا (۵۲،۵۳،۵۴) سفر میں اپنے لئے ،اپنے گھر