(۱) مدنی قافلے میں سفر کرنے والوں کو۔۔۔۔۔۔
(۲)دورانِ سفر قافلے کے ساتھ سفر کرنے والوں کو ۔۔۔۔۔۔
(۳) جہاں مدنی قافلہ سفر کرکے پہنچے گاوہاں رہنے والوں کو۔۔۔۔۔۔
(۴) واپس آنے کے بعد شرکائے قافلہ کے اپنے علاقے والوں کو۔۔۔۔۔۔
(6)شرکائے قافلہ کا دوبارہ سفر کے لئے بآسانی ذہن بن جائے گا۔
(7) اسلامی بھائی درس و بیان سیکھنے کی سعادت حاصل کرلیں گے۔
(8) مقام تربیت سے ہاتھوں ہاتھ مدنی قافلے تیار ہوسکیں گے۔
(9) اسلامی بھائی کھانابنانا بھی سیکھ جائیں گے۔جس کی وجہ سے مدنی قافلے کے اخراجات میں کمی واقع ہوگی۔
(10) اسلامی بھائیوں میں آپس میں محبت بڑھ جائے گی۔
(11) امام صاحب و مسجد کمیٹی کے اراکین بھی ہمارے حسن ِ عمل سے متاثر ہونگے۔
(12) سستی کا شکار ہوجانے والے وہاں کے مقامی اسلامی بھائیوں کو مدنی کام کے لئے متحرک کرنے میں آسانی رہے گی ۔
(13) مدنی قافلے مستحکم و منظم ہوکر مستقل سفر کریں گے۔
(14) مدنی انعامات پر عمل کرنے میں استقامت نصیب ہوگی ۔
پیارے اسلامی بھائیو!آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ ''جدول '' پر عمل کرنے میں کتنے فوائد پوشیدہ ہیں ۔ لہذا! ہمیں چاہيے کہ سمجھ داری کا ثبوت دیتے ہوئے خود بھی