Brailvi Books

رَہنمائے جدول
144 - 248
داعی کا کام:
    نیکی کی دعوت دینا۔
راہنما کا کام:
    نیکی کی دعوت سے قبل تعارف پیش کرنا۔
خیر خواہ کا کام:
    لوگوں کو قریب کرنا، جو تیار ہوجائے اسے مسجد تک اپنے ساتھ لے کر آنا۔

۱۱۔     ذمہ دار اسلامی بھائی علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کو اس طرح کامیاب بنائیں کہ وہاں سے مدنی قافلے کیلئے اسلامی بھائی تیار ہوں ۔

۱۲۔    شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں :
جو نیکی کی دعوت کی دُھومیں مچائے  	میں دیتا ہوں اُس کو دعائے مدینہ
بانی دعوتِ اسلامی امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت پر جانے سے پہلے اس طرح دعاکیجئے:
الحمد للہ رب العٰلمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین
یارب مصطفےٰ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلمہماری اور امتِ محبوب صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی مغفرت فرما ، یا اللہ عزوجل ہم نیکی کی دعوت دینے کیلئے علاقائی دورہ پر روانہ ہورہے ہیں اس دین کے کام میں تو ہماری مدد فرما اور ہمارا دل لگا دے ۔ یا اللہ عزوجل ہمارے دل میں اخلاص پیدا کر اور زبان میں اثر دے ۔ یااللہ عزوجل علاقے کے مسلمان بھائیوں کو بھی ہمارے ساتھ چل پڑنے کی سعادت نصیب فرما ۔ یا اللہ عزوجل ہمیں اور اس علاقے
Flag Counter