ترجمہ: اللہ کے نام سے (گھر سے نکلتاہوں) میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، اللہ تعالیٰ کے بغیر نہ طاقت ہے (گناہوں سے بچنے کی) اور نہ قوت ہے(نیکیاں کرنے کی)۔ کسی مسلمان کو ہنستا د یکھ کر پڑھنے کی دعا
اَضْحَکَ اللہُ سِنَّکَ
ترجمہ: اللہ تعالیٰ تجھے ہنستارکھے۔ سواری پر سوارہوتے وقت کی دعا
بِسْمِ اللہ
ترجمہ: اللہ کے نام سے چھینک آنے پر دعا
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ
ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں۔ چھینک آنے پر الحمدللہ کہنے والے کے لئے دعا
یَرْحَمُکَ اللہُ
ترجمہ: اللہ تعالیٰ تجھ پررحم فرمائے۔