Brailvi Books

رَہنمائے جدول
125 - 248
ترجمہ:    اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں کھلایا،پلایا اورہمیں مسلمان بنایا۔
بیت الخلا میں داخل ہونے سے پہلے کی دعا
    بِسْمِ اللہِ
ترجمہ:    اللہ تعالیٰ کے نام سے (داخل ہوتاہوں)
    اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مَنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ
ترجمہ:    اے اللہ میں ناپاک جنوں (نرومادہ) سے تیری پناہ مانگتاہوں۔

مسجدسے نکلتے وقت کی دعا
    بِسْمِ اللہِ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللہ
ترجمہ:    اللہ تعالیٰ کے نام سے( نکلتاہوں) اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم پر سلام ہو۔
    اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ
ترجمہ:    اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتاہوں۔

سوتے وقت کی دعا
    اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰ
ترجمہ:    الٰہی میں تیرے نام پر مرتاہوں اور تیرے نام پرجیتاہوں۔

نیند سے بیدار ہوتے وقت کی دعا
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَااَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ
ترجمہ:    تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے جس نے ہمیں موت(نیند) کے
Flag Counter