اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَالْمَوْلَجِ وَ خَیْرَالْمَخْرَجِ
ترجمہ: اے اللہ میں تجھ سے اندر آنے اور باہر جانے کی بھلائی طلب کرتاہوں۔
بِسْمِ اللہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا وَعَلَی اللہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا
ترجمہ: اللہ کے نام سے ہم اندرآئے اور اللہ کے نام سے باہر آئے اور اللہ پر جو ہمارارب ہے ہم نے بھروسہ کیا۔
کھانے سے پہلے کی دعا
بِسْمِ اللہِ وبِاللہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ
ترجمہ: اللہ کے نام سے کہ جس کی برکت سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، اے ہمیشہ زندہ اور اے قائم رہنے والے۔
کھانے کے بعد کی دعا
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْنَ