Brailvi Books

رَہنمائے جدول
114 - 248
لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل ''

    پیارے اسلامی بھائی!اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ ! دعوتِ اسلامی کے سنتوں کی تربیت کے مدنی قافلے 3دن ،12 دن ،30 دن اور 12 ماہ کے لئے راہِ خدا عزوجل میں سفر کی سعادت حاصل کرتے رہتے ہیں ۔ ان مدنی قافلوں کی برکت سے پنج وقتہ نماز کی پابندی کے ساتھ ساتھ پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سنتیں بھی سیکھنے کو ملتی ہیں اور علمِ دین کے لئے سفر کا ثواب الگ سے حاصل ہوتا ہے ۔آپ بھی مدنی قافلوں میں سفر کی نیت فرمالیجئے۔ اللہ عَزَّوَجَل آپ کو باربار مکہ شریف اور مدینے شریف کا سفر نصیب فرمائے۔    اٰمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم