أَرَی لَکَ نَفْساً تَشْتَھِی اَئَنْ تُعِزَّھَا
فَلَسْتَ تَنَالُ الْعِزَّ حَتّٰی تُذِلَّھَاترجمہ:میں دیکھتاہوں کہ تیرا ایک نفس ہے ، تیر ی خواہش ہوتی ہے کہ تو اسے باعزت رکھے مگر تو اس وقت تک عزت حاصل نہیں کرسکتاجب تک تو اپنے نفس کو ذلیل نہ کرے۔