Brailvi Books

راہِ علم
57 - 109
باوجودمعدوم ہے ۔
    ایک اورشاعر کہتاہے :
         حَیَاۃُ الْقَلْبِ عِلْمٌ فَاغْتَنِمْہ، 

         وَمَوْتُ الْقَلْبِ جَھْلٌ فَاجْتَنِبْہ،
ترجمہ: حیات قلب تو علم ہی پر منحصر ہے لہذا علم کو حاصل کر ، جہالت موت قلب ہے لہذا اس سے اجتناب کر ۔
    شیخ الاسلام برہان الدین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
	ذَاالْعِلْمِ اَعْلیٰ رُتْبَۃً فِی الْمَرَاتِبِ 

         وَمِنْ دُوْنِہٖ عِزُّ ا لْعُلَی فِی الْمَوَاکِبِ
ترجمہ: اہل علم کا رتبہ تمام مراتب میں ارفع واعلیٰ ہے ، اسکے علاوہ دیگر مراتب ریاست یا کسی جماعت کی سرداری کی طرح عارضی ہے ۔
         فَذُو الْعِلْمِ یَبْقَی عِزُّہ، مُتَضَاعِفًا 

         وَذُوالْجَھْلِ بَعْدَ الْمَوْتِ تَحْتَ التَّیَارِبِ
ترجمہ: اہل علم کی عزت وشہرت موت کے بعد بھی بڑھتی رہتی ہے ، جبکہ جاہل کی شان وشوکت موت کے بعد خاک میں دفن ہوکر فنا ہو
	فَھَیْھَاتَ لاَ یَرْجُو مَدَاہ، مَنِ ارْتَقَی 

        رُقِیَّ وَلِیِّ الْمُلْکِ وَاِلیٰ الْکَتَائِبِ
ترجمہ: ہرگزعظمت علم کی انتہا کووہ شخص جو ملک کا حکمران اورقائد لشکر بھی ہو نہ پہنچ سکے گا۔
Flag Counter