وَاِنَّ امْرَأً لَمْ یَحْیَ بِالْعِلْمِ مَیِّتٌ
وَلَیْسَ لَہٗ حِیْنَ النُّشُوْرِ نُشُوْرُ
ترجمہ: ایسا شخص جسکی وابستگی علم کے ساتھ ہو نہ وہ میت کی طرح ہے اور بروزقیامت (جو کہ اہل علم کے ليے انعام واکرام کا دن ہے )ایسے شخص کیلئے کوئی حصہ نہیں ۔
اَخُوالْعِلْمِ حَیٌّ خَالِدٌ بَعْدَ مَوْتِہٖ
وَاَوْصَالُہٗ تَحْتَ التُّرَابِ رَمِیْمُ
ترجمہ: علم سے وابستہ ہر فرد زندہ رہنے والا ہے اوراپنی موت کے بعد بھی وہ ہمیشہ زندہ رہے گا ، اگر چہ اس کی ہڈیاں بظاہر مٹی تلے فنا ہوجائیں ۔
وَذُوالْجَھْلِ مَیْتٌ وَھُوَ یَمْشِیْ عَلَی الثَّرَی
یُظَنُّ مِنَ الْاَحْیَاءِ وَھُوَ عَدِیْمُ
ترجمہ: ایک جاہل زمین پر چلتے پھرتے بھی مردہ ہے وہ زندوں میں شمار ہونے کے