Brailvi Books

راہِ علم
44 - 109
         بِجِدِّیْ لَابِجِدِّ کُلِّ مَجْدِ 		         فَھَلْ جَدٌّ بِلَاجِدٍّ بِمَجْدِی
ترجمہ: میں بلند یوں تک اپنی محنت وکوشش سے پہنچا ہوں کسی اورکی محنت سے نہیں تو کیا اس وقت میرے لیے کوئی خوش بختی ہوتی یا ان عظمتوں میں کوئی حصہ ہوتا اگر میری محنت ان میں شامل نہ ہوتی ۔
         فَکَمْ عَبْدٍ یَقُوْمُ مَقَامَ حُرٍّ 		         وَکَمْ حُرٍّ یَقُوْمُ مَقَامَ عَبْدٍ
ترجمہ: بہت سے غلام اپنی محنت وکوشش سے آزاد لوگوں کے برابر ہوگئے اورکتنے آزاد اپنی سستی اورکاہلی کے سبب غلام بن کر رہ گئے ہیں۔
Flag Counter