ترجمہ: اگرتم علم کو اس کے اہل سے طلب کرنا چاہتے ہویا کسی ایسے شاہد کی تلاش ہے جو غائب کی اطلاع رکھتاہے ۔
فَاعْتَبِرِ الْاَرْضَ بِأَسْمَائِھَا وَاعْتَبِرِالصَّاحِبَ بِالصَّاحِبِ
ترجمہ: توزمینوں کے حالات وہاں کے ناموں سے معلوم کرو اور کسی شخص کا حال اس کے دوست کو دیکھ کر معلوم کرو ۔