| راہِ علم |
جب میں اپنے گھر لوٹ رہا تھا توہمارے استاد محترم شیخ الاسلام برہان الائمہ علی بن ابی بکررحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مجھے بھی اس وصیت کے لکھنے کا حکم فرمایا تھا اورمیں نے بھی ان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے یہ وصیت لکھی تھی نیز عوام کے ساتھ معاملات کے سلسلے میں ایک مدرس اورمفتی کے لیے بھی اس وصیت کا مطالعہ نہایت ضروری ہے۔