Brailvi Books

قبرِستان کی چڑیل
4 - 22
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شیطٰن لاکھ سستی دلائے مگر اس رِسالے کا اوّل تا آخِرضَرور مطالعہ فرمائیں
دُرُود شریف کی فضیلت
عاشقِ اعلیٰ حضرت ،امیرِ اَہلسنّت، با نیِ دعوتِ اسلامی، حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارقادِری رَضَوی ضیائی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ العالیہ اپنے رسالے ضیائے دُرُودوسلام میں فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نقْل فرماتے ہیں،''بروزِ قیِامت لوگوں میں سے میرے قریب تَر وہ ہوگا جس نے دنیا میں مجھ پر زیادہ دُرُودِپاک پڑھے ہونگے۔
(سنن الترمذی،کتاب الوتر ،باب ماجاء فی فضل الصلوٰۃ علی النبی  ،الحدیث۴۷۴، ج۲ ص۲۷ مطبوعہ ملتان)
صلّوا علَی الْحبيب! صَلَّی اللہ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
قَبْرِستان کی چُڑیل
    حیدر آباد (بابُ الا سلام سندھ) کے ایک اسلامی بھائی نے کچھ اس طرح بتایا کہ ہمارا گھر قبرِستان کے اتنا قریب ہے کہ اگر کوئی اس کی چھت سے کوئی قبرِستان
Flag Counter