Brailvi Books

پیٹ کا قُفلِ مدینہ
30 - 31
ہی انوار ہیں!دوجہاں کے تاجدار صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کافرمانِ پُر بہارہے: جو شخص کسی چیز کی خواہش رکھتا ہو، پھر اس خواہش کو روک کر (دوسروں کو) اپنے اوپر ترجیح دے، تواللہ عَزَّوَجَلَّ اِسے بخش دیتا ہے۔
     (اتحاف السادۃ المتقین ج۹ ص ۷۷۹دارالکتب العلمیۃ بیروت)
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! کیا آپ اپنی آخِرت کی بہتری کی خاطِر مَدَنی قافلے میں سفر کیلئے ہر ماہ صرف تین دن کی قربانی نہیں دے سکتے!!!مقامِ غور ہے! کیا دعوتِ اسلامی کی خاطر اتنی قربانی بھی نہیں دے سکتے؟
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

اے دعوتِ اسلامی تری دھوم مچی ہو
  یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں خوش دلی اور اچّھی اچّھی نیتوں کے ساتھ خوب خوب ایثار کرنے کی توفیق مرحمت فرما اورہمیں
Flag Counter