پیٹ کا قُفلِ مدینہ |
مدینۂ منورہ میں زیرِ گنبدِ خَضرا شہادت، جنت البقیع میں مدفن اور جنتُ الفردوس میں بے حساب داخِلہ عنایت کر اور اپنے مَدَنی حبیب صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّمَ کے پڑوس میں جگہ عطا فرما۔
بے سبب بخش دے نہ پوچھ عمل نام غَفّار ہے ترا یا رب
اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم