Brailvi Books

پیٹ کا قُفلِ مدینہ
28 - 31
ایثار کی مَدَ نی بہار
    ایک اسلامی بہن کے ساتھ پیش آنے والی ایک مَدَنی بہار مختصراً عرضِ خدمت ہے: بمبئی کے ایک عَلاقے میں تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ، دعوتِ اسلامی کی طرف سے اسلامی بہنوں کے ہونے والے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتِماع ( پیر شریف۲۲ صفرُالمظفَّر ۱۴۲۸ھ بمطابق 12.3.2007 ) کے اختِتام پر ایک ذمّہ دار اسلامی بہن کے پاس کسی نئی اسلامی بہن نے اپنی چپّل کی گمشدگی کی شکایت کی۔ ذمّہ دار اسلامی بہن نے انفِرادی کوشش کرتے ہوئے اُسے اپنی چپّل کی پیش کش کی وہاں موجود ایک دوسری اسلامی بہن جن کو مَدَنی ماحول سے وابَستہ ہوئے تقریباً سات ماہ ہوئے تھے اُس نے آگے بڑھ کر یہ کہتے ہوئے کہ'' کیا دعوتِ اسلامی کی خاطِر میں اتنی قربانی بھی نہیں دے سکتی!'' باصرار اپنی چپّلیں پیش کر کے اُس نئی اسلامی بہن کوقَبول
Flag Counter