Brailvi Books

پیٹ کا قُفلِ مدینہ
26 - 31
پناہ کے طلبگار ہیں۔
داڑھی مونڈنے کی اُجرت حرام ہے
    وہ نائی صاحِبان جو داڑھی جیسی عظیم الشّان سنّت کو معاذاللہ عزوجل مُونڈنے یا کتر کر ایک مُٹھّی سے گھٹانے والا خوفناک جُرم کر کے روزی کا سامان کرتے ہیں وہ اِس لرزہ خیز واقِعہ سے عبرت حاصِل کریں۔ نیزیہ بھی یاد رکھیں کہ اس طرح جو اُجرت حاصِل ہوتی ہے وہ بھی حرام وخبیث ہے۔ ساتھ ہی ساتھ داڑھی مُنڈوانے والے اور ایک مُٹھّی سے گھٹانے والے بھی قَہرِ خُداوندی عزَّوجلَّ سے ڈریں کہ ان کا یہ فِعل حرام ہے۔ وقارُ الفتاوی جلد 1 صَفَحہ 259 پر ہے: ''داڑھی مُونڈنا حرام ہے، یہ کام کرنا بھی حرام ہے، کسی سے کروانا بھی حرام اور اس کی اُجرت بھی حرام ہے۔'
مالِ حرام کے شَرعی احکام
    حرام مال کی دو صورَتیں ہیں: (۱) ایک وہ حرام مال جو چوری،
Flag Counter