Brailvi Books

عورتیں اور مزارات کی حاضری
15 - 53
اس دیوار کے پیچھے عورتیں بیٹھ کر توجہ لیتی ہیں۔ ذکرِ فکر مراقبہ کرتی ہیں، بُرقع اوڑھ کر آتی ہیں۔ا ختلاط مردوں اور عورتوں کایہاں بالکل نہیں اب یہ عورتیں نور اللہ دل میں بھرنے کے لیے حاضر ہوتی ہیں۔ یہ فیض رسانی حقیقت محمدی کی عورتوں کو خواجہ غریب نواز قدس سرہ العزیز کرتے ہیں اور اس فیض میں وہ قوت ہے کہ لاکھوں کوسوں سے فیض لینے والیوں کو آپ میں عورتیں جمع ہو کر فیض لیتی ہیں اور اس وقت نقصان قوالی کا بالکل نہیں۔ اور یہ عورتیں نیک بلالیتے ہیں یہ جگہ مقام قوالی سے دور ہے، اور نماز فجر سے اشراق تک اور مغرب اور عشاء کے بیچ میں اس پردے والے مکان بخت پردہ نشین برقع اوڑھ کر آنے والی ہیں۔ آپ نے اس کو آنکھوں سے نہیں دیکھا اور میں نے اس کو انکھوں سے دیکھا ہے۔ بندہ اس کو شہادت کے طور پر بیان کرسکتا ہے۔ اور آپ کو آنکھوں سے دکھا کر تسلی کرسکتا ہے، اب ان عورتوں پر حکمِ حرمت لگانا غلط ہے۔

سرخیز قصبہ احمد آباد میں جو عورتیں گربے گانے والیاں فاحشات مغنیات اور رنڈیوں ، اور باپردہ سوالاکھ کلمہ طیب کا ختم پڑھنے والی ذکر خفی (۱) مراقبہ، فیض حقیقت محمدی لینے والی ذاکرات پر نڈیوں کا حکم لگا کر دونوں کو ایک پھانسی میں لٹکا دینا غلط ہے۔

حقوق اولیاء خیر خواہی اولیاء و خیر خواہی سیدالاولین والآخرین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یہ نہیں ۔
الدین النصیحۃ اللہ ولرسولہ وللمؤمنین(۲)
یہ کہاں ہوئی۔ اولیاء فیض حقیقت محمدی کا دینے کوذاکرات کو بلاتے ہیں، وہ باپردہ اور شریعت کے احکام کو سر پر رکھ کر حاضر ہوتی ہے۔ اور مفتی ان پر حکم عدم جواز  (۳)لگادیں۔

اس صورت میں فیض حقیقت محمدی کو روکنا ہے اس کانام دوستی حضرت نبی
 (۱)آہستہ آواز سے ذکر(۲)دین خیر خواہی ہے اللہ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اور ایمان والوں کے لیے (۳)ناجائز ہونے کا حکم
Flag Counter