Brailvi Books

نور والا چہرہ
5 - 31
نور والا چہرہ 
اللہ تَعَالٰی کے پیارے نبی محمّدِعَرَبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکو سب سے پہلے حضرتِ بی بی آمِنہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَانے تقریباً 7دن دودھ پلایا پھر چند دن حضرتِ ثُوَیْبہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے،اس کے بعدسے حضرتِ بی بی حلیمہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَانے 2سال کی عمر تک دودھ پلایا ہے ۔بی بی حلیمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَاپیار ے پیارے مکّی مَدَنی نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے بچپن شریف کے بارے