میں رہتا تھا ایک گیم کی نقالی کرتے ہوئے ایک عارضی پیراشوٹ لے کر چھت سے کُودا اور موت کے گھاٹ اتر گیا ء مارچ2010ء میں تین سالہ بچّی اپنے باپ کی بندوق کو گیم کا ’’ریموٹ ‘‘سمجھ کر چلانے لگی اور ایک گولی سے اُس کی جان چلی گئی۔(یہ سب خبریں نیٹ پرجنر یشن نیکسٹ آئن لائن میگزین ، اکتوبر 2010ء سے لی گئی ہیں )
میٹھے میٹھے مَدَنی مُنّو اور مُنیو! وِڈیو گیمز کے دینی ودُنیوی نقصانات آپ نے پڑھے ،اب اچّھے بچّے بنتے ہوئے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے وِڈیو گیمز کھیلنے سے دُور رہنے کا ذہن بنا لیجئے، اِس میں آخِرت کی بھلائی کے ساتھ ساتھ آپ کے پیسوں اور قیمتی وقت