اور کھیلتے کھیلتے موت کا شکار ہو گیا ء جنوری 2006ء کو ٹورنٹو (کینیڈا ) کی سڑکوں پر 18سالہ دو نوجوان لڑکوں نے ایک وڈیو گیم کی نقل کرتے ہوئے کار کی ریس کی شرط لگائی اور اس ریس کے دوران ہونے والے حادثے میں ایک ٹیکسی ڈرائیور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ء ستمبر 2007ء میں چین کا ایک شخص انٹرنیٹ پر مسلسل تین دن سے آن لائن گیم کھیلتا رہا ، بالآخر کھیل کے اس نشے نے اس کی جان لے لیخدسمبر 2007ء میں ایک روسی شخص نے ایک وڈیوگیم کی طرح سچ مُچ میں فائٹنگ (یعنی مار دھاڑ)کی شرط رکھی اور اس جھگڑے میں مارا گیاخ14 اپریل2009ء کو9 سالہ بچہ جوکہ بروکلن، نیویارک