کی بھی بچت ہے۔یَا اللہ عَزَّ وَجَلَّ! تجھے تیرے پیارے حبیبصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکاواسطہ !مسلمانوں کووِڈیوگیم دیکھنے دکھانے کی گندی عادت سے چھٹکارا عطا فرما۔
’’وڈیو گیموں ‘‘ سے خدائے پاک سب بچے بچیں
نیکیاں کرتے رہیں اچھے بنیں سچے بنیں
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
مدنی پھول:چلنے یا سیڑھی چڑھنے اُترنے میں یہ احتیاط کیجئے کہ جوتوں کی آواز پیدا نہ ہو۔
طالبِ غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و
بے حساب جنّت الفردوس میں آقا کا پڑوس
۷شعبان المعظم ۱۴۳۴ء
2013-6-17